آراء
از: مولانا غلام مصطفٰی قادری رضوی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام احمد رضا کے عشق کی کہانی بڑی نرالی ہے۔ جس پر لکھتے چلے جایئے، نئے نئے اندازِ عشق و محبت نظر آئیں گے۔ اور کیوں نہ ہو کہ انہوں نے قرآن و احادیث سے درسِ محبت و الفت سیکھا ہے۔ صحابہ کرام کے مبارک گوشوں سے اپنی فکر کو تازگی بخشی اور تصورات و خیالات کو نئی زندگی بخشی۔ اسی لیے آج بڑی بڑی شخصیتیں ان کے عشق و ادب کی داد دے رہی ہیں۔ |
| تواریخ اعراس مشائخ عظام دربار عالیہ میرا شریف |
|
|
|
| Written by عقیدتمند |
| Wednesday, 09 September 2009 19:02 |
|
تواریخ اعراس مشائخ عظام دربار عالیہ میرا شریف
۳،۴،۵
محرم الحرام عرس مبارک حضرت خواجہ احمد میروی
۱9، ۲۰ ، ۲۱
صفرالمظفر عرس مبارک حضرت خواجہ مولوی احمد خان ثانی صاحب
۱،۲،۳
صفرالمظفر عرس مبارک حضرت خواجہ فقیر عبداللہصاحب http://www.mairasharif.net/index.php?option=com_content&task=view&id=45&Itemid=40 |



