آراء

تصوف اور اسلام کے بارے میں آپ کا موجودہ نقطہ نظر کیا ہے؟
 

از: مولانا غلام مصطفٰی قادری رضوی

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 

امام احمد رضا کے عشق کی کہانی بڑی نرالی ہے۔ جس پر لکھتے چلے جایئے، نئے نئے اندازِ عشق و محبت نظر آئیں گے۔ اور کیوں نہ ہو کہ انہوں نے قرآن و احادیث سے درسِ محبت و الفت سیکھا ہے۔ صحابہ کرام کے مبارک گوشوں سے اپنی فکر کو تازگی بخشی اور تصورات و خیالات کو نئی زندگی بخشی۔ اسی لیے آج بڑی بڑی شخصیتیں ان کے عشق و ادب کی داد دے رہی ہیں۔


Designed by:
SiteGround web hosting Joomla Templates
معاصر

وہ مضامین جن میں غوث اعظم کے معاصر سلاسل اور بررگوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

Title Filter     Display # 
# Article Title Author Hits
 
© 2010 ghouth-e-azam.com