آراء
از: مولانا غلام مصطفٰی قادری رضوی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام احمد رضا کے عشق کی کہانی بڑی نرالی ہے۔ جس پر لکھتے چلے جایئے، نئے نئے اندازِ عشق و محبت نظر آئیں گے۔ اور کیوں نہ ہو کہ انہوں نے قرآن و احادیث سے درسِ محبت و الفت سیکھا ہے۔ صحابہ کرام کے مبارک گوشوں سے اپنی فکر کو تازگی بخشی اور تصورات و خیالات کو نئی زندگی بخشی۔ اسی لیے آج بڑی بڑی شخصیتیں ان کے عشق و ادب کی داد دے رہی ہیں۔ |
کتب و فرمودات
|
وہ مضامین جو حضور غوث پاک کی کتابوں اور فرمودات کے حوالے سے لکھے گئے ہیں |
|
