آراء

تصوف اور اسلام کے بارے میں آپ کا موجودہ نقطہ نظر کیا ہے؟
 

از: محمد احرار القادری

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ذی الحجہ کا مہینہ تھا پانچ سو تراسی سن ہجری اور گیارہ سو ستاسی عسیوی تھی، مکۃ المکرمہ کی سر زمین پر میدان محشر کا سا سماں تھا، چہار دانگ عالم سے فرزندان توحید اپنے معبود حقیقی کے اس فرمان “واتموا الحج والعمرۃ للہ، کی تعمیل کیلئے سر نیاز خم کئے سیل رواں کی طرح جوق در جوق جمع ہو گئے تھے


Designed by:
SiteGround web hosting Joomla Templates
صوفیاء
تواریخ اعراس مشائخ عظام دربار عالیہ میرا شریف PDF Print E-mail
Written by عقیدتمند   
Wednesday, 09 September 2009 19:02
تواریخ اعراس مشائخ عظام دربار عالیہ میرا شریف

۳،۴،۵
محرم الحرام عرس مبارک حضرت خواجہ احمد میروی
۱9، ۲۰ ، ۲۱
صفرالمظفر عرس مبارک حضرت خواجہ مولوی احمد خان ثانی صاحب
Read more...
 
شجرہ طریقت حضرت خواجہ احمد میروی PDF Print E-mail
Written by عقیدتمند   
Wednesday, 09 September 2009 18:59
شجرہ طریقت طیبہ سلسلہ چشتیہ شریف حضرت خواجہ احمد میروی
اللہ تعالیٰ کے حضور نہایت عجزوانکساری کے ساتھ اور حضرت محمد مصطفی کی ذاتِ اقدس پر مکمل سچے دل سے محبت اور عقیدت رکھتے ہوئے، اولیاء اللہ کے طفیل اپنی دینی اور دنیاوی حاجات کو طلب کرنا ہر سچے مومن مسلمان کا فرض ہے۔ اگر ہم ہر روز بعد از نماز فجر پختہ یقین کے ساتھ اس شجرہ شریف کو پڑھیں تو اللہ تعالیٰ ان نفوس قدسیہ کے طفیل ہماری تمام مشکلات کو سہل فرما دیں گے۔ اور تمام دن ہماری روح فرحت اور تسکین سے ہمکنار رہے گی۔
Read more...
 
شیخ خضری کا قول تصوف کے بارے میں PDF Print E-mail
Written by عقیدتمند   
Wednesday, 09 September 2009 18:12

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف کشف المحجوب میں شیخ خضری کا یہ قول نقل کیا ہے:


التصوف صفاء السر من کدورة المخالفة.

’’باطن کو مخالفت حق کی کدورت اور سیاہی سے پاک و صاف کردینے کا نام تصوف ہے‘‘۔
Read more...
 
تصوف کیا ہے PDF Print E-mail
Written by عقیدتمند   
Wednesday, 09 September 2009 17:40

مشائخ اسلام نے اپنی کڑی محنت و مجا ہدات کی پُر نور روشنی میں اسکا جواب مختلف ادوار کے عام فہم مخلوق خدا کے لیے ان کےمعیا ر عقل کے مطا بق واضح کیے ہیں۔اپنے دور کے مشہور تالیف اسلام اور شیخ اسلام نے حضرت ابراہیم بن حو لدرقی نے اپنی کتاب میں اس کے ایک سو سے زائد جوابات جمع کیے ہیں۔اختصاراََچند ایک نقل کیے جاتے ہیں۔

Last Updated on Wednesday, 09 September 2009 17:55
Read more...
 
سجادہ نشین چورہ شریف PDF Print E-mail
Written by عقیدتمند   
Wednesday, 09 September 2009 17:32

آستا نہ عالیہ کے موجودہ سجادہ نشین پیر سید اسداللہ شاہ غالب۱۲ جنوری ۱۹۷۲ء کو پیدا ہویے ابتدایی تعلیم کے بعد وہ اعلی مذہبی تعلیم کے حصول کے لیے عظیم مذہبی سکا لر پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی قایم کردہ منھاج القرآن اسلامک یونیورسٹی میں داخل ہو گءے ۔ ۱۹۹۰ء سے ۱۹۹۸ء تک یہیں زیر تعلیم رہے اورممتاز اساتذہ سے دینی تعلیم حاصل کی ۱۹جون ۱۹۹۸ءکو اپنے والد گرامی کی وفات کے بعد مسند آراء نشین ہوءے۔ آستانہ عالیہ چورہ شریف سے جاری اس روحانی سلسلے کو جاری دکھتے ہوءےشب وروز دینی اور روحانی سر گرمیوں میں اپنی ذات کو وقف کر رکھا ہے۔
آپ کی  تعلیم و تربیت میں امن و رواداری کا پیغام بہت نما یا ں ہو تا ہے۔آپ مسلما نو ں کو پیا ر و محبت  اور امن سے رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔  اسلام چونکہ امن و سلامتی اور محبت کا دین ہے اسلئے اسلام  کا صحیح مفہو م سمجھنے کے لئے شدت پسندی اور عدم برداشت کے رویوں سے بچنا چا ہئے اور بین المذ اہب ہم آ ہنگی پرتو جہ دینی چا ہئے۔

 

http://www.churasharif.com/index.php?option=com_content&view=article&id=46&Itemid=13

 


© 2010 ghouth-e-azam.com